• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ختم نبوت کانفرنس میں شرکت کیلئے بلوچستان سے قافلہ کل روانہ ہوگا

کوئٹہ(پ ر) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام 40ویں دوروزہ ختم نبوت کانفرنس 28اور29اکتوبر چناب نگر چنیوٹ میں شرکت کیلئے بلوچستان سے قافلہ صوبائی ناظم تبلیغ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت بلوچستان /خطیب مرکزی جامع مسجد قندھاری مولانا مفتی محمداحمدخان ‘ صوبائی مبلغ مولانا عنایت اللہ امیر ضلع قلعہ عبداللہ مولانا حافظ عبدالرشید ‘ مولوی نعمت اللہ قاری عبدالرزاق حافظ فرید اللہ قاری سردارمحمد کی قیادت میں 26اکتوبر کو بعدنماز عشاء مرکزی جامع مسجد قندھاری سے روانہ ہوگا۔
کوئٹہ سے مزید