• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ بوہر گیٹ نے لین دین کے معاملات میں رقم کی ادائیگی کے لیے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔پولیس کو سلمان نے درخواست دی کہ احسان کے ساتھ اسکےکاروباری تعلقات تھے جس نے موٹر سائیکلوں کی خریداری کی مد میں اس سے 23 لاکھ کی رقم لی اور بدلے میں اسے ایک چیک جو مقررہ تاریخ پر بوگس ثابت ہوا پولیس نے مقدمہ درج کر کے کا روائی شروع کر دی ہے۔
تازہ ترین