کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ابراہیم حیدری پولیس نے 15 روز قبل قتل ہونے والے شخص کے قتل کے 3ملزمان جمیل ،لقمان شاہ اور سجاد خان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق مقتول محمد علی کو 9 اکتوبر کی شام کو الیاس گوٹھ کے قریب فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں اسٹیو اسمتھ کی جگہ آخری لمحات میں عثمان خواجہ کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 27 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 312 ڈالر فی اونس ہے۔
انہوں نے کہا کہ صوبے کی مجموعی صورتحال تباہی کا شکار ہوچکی ہے، صحت اور تعلیم کے شعبے بری طرح متاثر ہیں۔
وزیر صحت نے الزام عائد کیا کہ ہڑتال کا مقصد این ایچ ایس کو زیادہ نقصان پہنچانا ہے۔
فلپائن کے فوجی ترجمان کرنل فرانسل پیڈیلا نے کہا کہ 2024 کے آغاز سے اب تک بڑے انسدادِ دہشتگردی آپریشن نہیں ہوئے، باغی گروپ منتشر ہیں اور ان کی کوئی قیادت نہیں۔
جسٹس جہانگیری نے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی بینچ سے الگ ہونے کی استدعا کر دی۔
پاکستان نے 2030 تک ملکی برآمدات 60 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے
ماہرین کے مطابق یہ دریافت ڈائنوسار کی تاریخ اور قدیم زمینی حالات کو سمجھنے میں غیرمعمولی اہمیت رکھتی ہے۔
نوٹم کے مطابق بھارت کے تمام رجسٹرڈ مسافر، ملٹری اور پرائیوٹ جیٹس کو پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں امیدواروں کے انٹرویو کے بعد ٹنڈو جام زرعی یونیورسٹی میں الطاف سیال اور شیخ ایاز یونیورسٹی شکار پور میں ڈاکٹر نوید شیخ کے نام کی منظوری دی گئی۔
برطانوی دفترِ خارجہ نے افغانستان کی بدترین سیکیورٹی صورتحال برطانوی شہریوں کو خبردار کردیا ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ صبا فیصل نے اپنے حالیہ متنازع بیانات کی وضاحت دیتے ہوئے اس پر معافی مانگ لی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ علیزے شاہ نے اپنی ساتھی اداکاراؤں صبا فیصل اور ندا یاسر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہونے والی تنقید پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
یہ تحقیق معروف طبی جریدے کینسر ایپیڈیمیالوجی میں شائع ہوئی ہے
جنرل سیکریٹری پیپلز پارٹی سندھ سینیٹر وقار مہدی نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے بیان پر شدید ردعمل دیا ہے۔