• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سارک چیمبر کا افغانستان کے لیے 5 ارب روپے امداد کا خیرمقدم

لاہور(اے پی پی)سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے پاکستان کی طرف سے افغانستان کے لیے متعدد خصوصی تجارتی و سفری مراعات کے اعلان اور ہمسایہ مسلم ملک کو موجودہ بحران سے نکالنے میں مدد کے لیے 5ارب روپے کی امداد کے اعلان کو سراہتے ہوئے اسے تاریخ ساز فیصلہ قرار دیا ہے۔

تازہ ترین