• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھانی نے دھونی کے ساتھ تصویر شیئر کردی

دبئی (نیوز ایجنسیز)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی سے مل کر خوشی کا اظہار کیا انہوں نے پاک بھارت میچ کے بعد ایم ایس دھونی کے ہمراہ لی گئی ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ اپنے ڈریم پلیئر سے مل کر بہت پرجوش تھا، ایم ایس دھونی کو نہیں بھلایا جاسکتا۔ شاہنواز دھانی کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت پر خوش ہوں۔

اسپورٹس سے مزید