• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہاجروں کے پاس پی ایس پی کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، مصطفیٰ کمال

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہے اقتدار کے حصول کے لیے مہاجر نوجوانوں کو دیگر قومیتوں سے لڑوانے والی ایم کیو ایم کو جب پیپلزپارٹی سے ہاتھ ملانے کی ضرورت پڑی تو ایک فون کال پر بھائی بھائی ہوگئے اور پیپلز پارٹی کیساتھ اقتدار میں شراکت دار ہوگئے۔ مہاجروں نے تمام تجربات کرکے دیکھ لئےاب انکے پاس پی ایس پی کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے۔ پی ایس پی مہاجروں سمیت تمام قومیتوں کے حقوق کے علمبردارہے۔ پی ایس پی تمام قومیتوں کو مہاجروں کا دوست بنا کر مہاجروں کو حقوق دلوائے گی۔

اہم خبریں سے مزید