• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیرِ اعظم کے فوکل پرسن فہد ہارون مستعفی

وزیرِ اعظم عمران خان کے فوکل پرسن فہد ہارون نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فہد ہارون بطور وزیرِ اعظم عمران خان کے فوکل پرسن برائے میڈیا کام کر رہے تھے۔

وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے فہد ہارون کو اپنے فوکل پرسن کی ذمے داریاں سونپی گئی تھیں۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ فہد ہارون نے فوکل پرسن کے عہدے سے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بناء پر دیا ہے۔

تازہ ترین