• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، ریٹائرڈ پروفیسرز کے واجبات کیخلاف سندھ حکومت کی اپیل مسترد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سپریم کورٹ نے ملازمت مکمل کرنے والے گریڈ 20 پروفیسرز کے واجبات دینے کیخلاف سندھ حکومت کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ریٹائرڈ گریڈ 20 پروفیسرز کے واجبات سے متعلق حکومت سندھ کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کی واجبات دینے کے خلاف درخواست مسترد کردی۔

تازہ ترین