• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن ٹرانسپورٹ پر جنسی ہراسانی کے خاتمے کیلئے کمپین شروع

لندن (جنگ نیوز) لندن ٹرانسپورٹ پر جنسی ہراسانی کے خاتمے کے لئے کمپین شروع کر دی گئ۔ لندن کی پبلک ٹرانسپورٹ پر جنسی ہراسانی کو روکنے کے لئے کمپین شروع کی گئی ہے۔ ٹرانسپورٹ فار لندن نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے غیر ضروری جنسی رویے کے خلاف زیرو ٹالرنس اپروچ سے کام لے گی۔ ہراسانی کے شکار افراد اور مسافروں پر زور دیا جا رہا ہے کہ وہ واقعات کی رپورٹ کریں تاکہ مجرموں کے خلاف کارروائی کی جاسکے۔

تازہ ترین