• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان پانی و دیگر ذرائع سے 64 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کر سکتا ہے، حماد اظہر

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)پاکستان 64000 میگاواٹ بجلی پانی و دیگر متبادل ذرائع سے حاصل کر سکتا ہے اور اس سلسلے میں حکومت 2028تک10ڈیمز مکمل کرنے جا رہی ہے اور اس وقت 9900میگا واٹ بجلی ہائڈرو پاور پروجیکٹ سے حاصل کر جارہی ہے، گلگت بلتستان پاور پالیسی سے 21000میگا واٹ بجلی حاصل کرنے کامنصوبہ بنایا، ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے انرجی اپڈیٹ اور پی پی آئی بی کے تحت منعقدہ پہلی عالمی ہائڈرو پاور کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

تازہ ترین