1۔ ایک عورت کے 6 بیٹے ہیں۔ ان میں سے ہر ایک کی ایک ایک بہن ہے۔ بتائیے ، عورت کے کل کتنے بچے ہیں؟
2۔ کون سے مہینے میں لوگ سب سے کم سوتے ہیں؟
3۔ وہ کیا ہے، جوweek (ہفتے ) میں دو بار اور year (سال) میں ایک بار آتا ہے۔ لیکن day (دن) میں ایک بار بھی نہیں آتا؟
جوابات1:۔7کیوں کہ 6 بھائیوں کی ایک ہی بہن ہے2۔فروری کے مہینے میں ، یہ سب سے چھوٹا مہینہ ہے 3۔حرف "e"