• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالعدم تنظیم پر تشدد روکنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کالعدم تنظیم کے کارکنوں پر تشدد اور طاقت کا استعمال روکنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری داخلہ اور چیئرمین پیمرا کو نوٹس جاری کر دیا۔

عدالتِ عالیہ کی جانب سے جاری کیئے گئے نوٹس کے ذریعے سیکریٹری داخلہ اور چیئرمین پیمرا سے جواب طلب کیا گیا ہے۔

تازہ ترین