• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی خان کے عوام نے پی ڈی ایم کو مسترد کردیا، عثمان بزدار


وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈی جی خان کے عوام نے پی ڈی ایم سے اظہار لاتعلقی کر کے انہیں پھر مسترد کردیا۔

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اتحاد، بھائی چارے اور یکجہتی کے وقت پی ڈی ایم کی قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش ناقابل فہم ہے۔ قوم کا قیمتی وقت ضائع کرنے والوں کو ملک کا احساس ہے نہ عام آدمی کا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مسترد شدہ عناصر محض اپنا سیاسی قد بڑھانے کیلئے تنقید برائے تنقید کر رہے ہیں۔

تازہ ترین