بخارسٹ (اے پی پی) ایسٹونیا کی ٹینس اسٹار اور ایونٹ کی سیکنڈ سیڈڈ اینٹ کونٹاویٹ نے رومانیہ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں میزبان ٹاپ سیڈڈ سمونا ہالپ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے
میڈیکل کی اعلیٰ تعلیم کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے مراکز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
اداکارہ کی شادی معروف ٹی وی پروڈیوسر اقبال انصاری سے ہوئی تھی۔
سندھ کے سینئر وزیر، شرجیل انعام میمن کے صاحبزادے راول شرجیل میمن کو سندھ میمن اتحاد کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔
پاکستانی معروف ہدایتکارہ و اداکارہ سنگیتا نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار راج کپور نے اپنے بھائی و اداکار رشی کپور سے شادی کروانے کی پیشکش کی تھی۔
ترکیہ کا کارگو طیارہ دبئی سے ہانگ کانگ ایئرپورٹ پر لینڈ کرتے ہی حادثے کا شکار ہوا۔ عملے کے 4 افراد کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے اب تک یوکرین کو ٹوماہاک میزائل دینے کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔
پاکستان کے اشعب عرفان نے کیریئر کا پہلا پی ایس اے ورلڈ ٹور ٹائٹل جیت لیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاعلان کیا ہے کہ بھارت نے روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو اس پر بھاری ٹیرف جاری رہیں گے۔
حوثی اکثریتی تنظیم انصارُاللّٰہ نے یونیسیف نمائندہ پیٹر ہاکنز سمیت اقوام متحدہ کے20 ملازمین کوحراست میں لے لیا۔
قطر اور ترکیے کی جانب سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے بھارت کو 4 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو جنگ بندی کیلئے روسی صدر کی شرائط ماننے پر زور دیا ہے۔
آسٹریلیا نے بارش سے متاثرہ پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کا وفد مرکزی رہنما خلیل الحیہ کی سربراہی میں قاہرہ پہنچ گیا ہے۔
پاکستان کے مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے ناروے کے سویری ڈائسن کا ریکارڈ توڑ دیا۔