کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی انٹرڈسٹرکٹ کک باکسنگ چیمپئن شپ میں ڈسٹرکٹ ویسٹ نے پہلی،ڈسٹرکٹ کورنگی نےدوسری اور ڈسٹرکٹ ملیر نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔
سی ای سی ایس کے زیرِ اہتمام ڈیلس میں سالانہ بین المذاہب عشائیہ ہوا جس میں امریکا کے سابق سفیر مارک اسٹینلی مہمانِ خصوصی کے طور پر شریک ہوئے۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فلسطین اور غزہ کے نام پر لوگوں کی املاک کو نقصان پہنچایا جارہا ہے۔
ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ملک بھر سے آئے شوریٰ کے ارکان نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
طبی ماہرین کی رائے میں دال، جنے اور پھلیاں کھانے سے کولیسٹرول کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور گوری خان کا گھر منت تزئین و آرائش کے مراحل میں ہے۔
وزیر صنعت پنجاب شافع حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افریقی ممالک کے درمیان تجارتی حجم بڑھنا چاہیے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات کی ہے۔
برطانوی شخص نے دوستوں کو گول گپے کھانے کا طریقہ سکھادیا، انٹرنیٹ پر ویڈیو وائرل ہوگئی۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ وانی کپور نے فواد خان کو اپنا پسندیدہ اداکار قرار دے دیا۔
عماد عرفانی نے نعیمہ بٹ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ڈرامے میں ہماری آف اسکرین کیمسٹری اتنی زبردست تھی کہ اس کا مثبت اثر اسکرین پر بھی آیا۔
امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ کے پریس کانفرنس روم میں نامعلوم بلی کے داخل ہونے پر صحافی حیران رہ گئے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نجف میں روضہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ پر حاضری دی۔
اداکار فیصل قریشی ڈرامہ راجہ رانی میں اپنے کردار پر ہونے والی تنقید پر بول اٹھے۔
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صحت کے شعبے میں تحقیق ہو رہی ہے مگر عمل نہیں ہو رہا۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ غنیٰ علی کے حالیہ وزن میں کمی نے مداحوں کو حیران کر دیا۔
فلموں کی تیاری کے لیے امدادی رقوم کی فراہمی کے لیے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دینے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔