گجرات (نمائندہ جنگ) اشتہاری ملزمان کو پناہ دینے والوں کیخلاف مقدمات درج کر لیے گئے، پولیس نے منگلیہ میں اشتہاری ملزم محمد عمران کو پناہ دینے پر اس کے بھائی محمد افضال کیخلاف، تھپلہ میں اشتہاری ملزم قاری حنیف الحق کو پناہ دینے پر بھائی محمد حفیظ کیخلاف جبکہ پولیس نےسٹی ایریا میں اشتہاری ملزم مدثر کو پناہ دینے اور فرار کروانے پر محمد زبیر کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔