لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس خواجہ محمد شریف علالت کے باعث انتقال کرگئے۔
ترجمان لاہور ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ خواجہ محمد شریف نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
جسٹس خواجہ محمد شریف 14 اپریل 2009 سے 8 دسمبر 2010 تک لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس رہے۔
نوپم کھیر نے سوشل میڈیا پر اپنی اور کرن کھیر کی ماضی کی یادگار تصاویر شیئر کیں
سربراہ روسی انٹیلی جنس سروس سرگئی ناریشکن کا کہنا ہے کہ امریکی ہم منصب کے ساتھ ملاقات ورکنگ فارمیٹ میں ہوئی۔
فلم انڈسٹری میں 38 سال مکمل ہونے پر سلمان خان فلمز نے سوشل میڈیا پر ایک خصوصی ویڈیو شیئر کی ہے۔
جہلم میں کنتریلہ پھاٹک کے قریب ٹرین کا انجن و 3 بوگیاں، جبکہ رحیم یار خان میں فیروزہ کے قریب مال گاڑی کا انجن و بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ واقعے نے اسپتالوں میں حفاظتی انتظامات اور ایمرجنسی رسپانس سے متعلق کئی اہم سوالات کو جنم دیا ہے۔
گائرو کاپٹر ایک ہلکا پھلکا ہوائی جہاز ہے جو ہیلی کاپٹر سے مشابہت رکھتا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں جو بھی افراد ملوث پائے گئے انہیں گرفتار کیا جائے گا۔
26 سالہ محمد حسنین 15 ون ڈے میچز اور 28 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں
اطالوی ساختہ ٹیکنام طیارے نے صبح ساڑھے 11 بجے اڑان بھری تھی، تاہم کچھ دیر بعد حادثے کا شکار ہو گیا۔
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکا کی ہمارے خلاف مسلسل دشمنی ایک بار پھر واضح ہو گئی۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جس کو شوق ہے وہ اسمبلی میں قرار داد لے آئے، اسمبلی میں ایک بار پھر نئے صوبوں کی مخالفت میں قرارداد منظور ہو سکتی ہے۔
مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکا اور صہیونی ریاست نے مذاکرات کے دوران ہم پر جنگ مسلط کی۔
بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ طبی مراکز میں آگ بجھانے کے آلات اور فائر الارم سسٹم کی فعالیت یقینی بنائی جائے۔
سپریم کورٹ نے پی بی 9 کوہلو میں دوبارہ گنتی سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے مقدمہ 3 رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔
آئی سی سی کے مطابق آصف خان پر اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کی وجہ سے پابندی لگائی ہے۔
سائنس جنرل گروپ کے امتحانات میں 18 ہزار 913 امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی۔