• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر آباد میں مظاہرین اب بھی موجود، معمولات متاثر

حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے معاہدے کو 1 ہفتہ گزرنے کے قریب ہے تاہم مظاہرین اب بھی وزیر آباد کے پارک میں موجود ہیں۔

وزیرِ آباد شہر میں 9 ویں روز بھی معمولاتِ زندگی متاثر ہیں، جبکہ علاقے میں انٹر نیٹ سروس بھی اب تک بحال نہیں ہوئی ہے۔

وزیرِ آباد سے گجرات یونیورسٹی جانے والے طلبہ تعلیمی سہولتوں سے محروم ہیں۔

دریائے چناب کا پل بند ہونے سے لاہور تا راولپنڈی آمد و رفت بھی اب تک معمول پر نہیں آ سکی ہے۔

تازہ ترین