• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکاٹ لینڈ: گلوبل وارمنگ کیخلاف ایک لاکھ افراد کا مظاہرہ


گلوبل وارمنگ کے خلاف اسکاٹ لینڈ میں مظاہرہ میں کیا گیا، شدید موسم کے باوجود ایک لاکھ سے زائد افراد نے ماحولیاتی تباہی کے خلاف مارچ کر کے مثال قائم کردی۔ 

اس موقع پر ماحول کی حفاظت اور آلودگی پر قابو پانے کے حق میں نعرے لگائے گئے اور عالمی رہنماؤں سے ماحولیات کے لیے موثر اقدامات کا مطالبہ کیا گیا۔

شرکا کا نعرہ تھا کہ ماحولیات کا مسئلہ طبقاتی اور محنت کش کا مسئلہ ہے۔

تازہ ترین