کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے۔
سنجوگ گپتا کو آئی سی سی کا چیف ایگزیکٹو مقرر کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کی انتظامیہ نے پیپر لیک ہونے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آج مختلف ممالک کو ٹیرف سے متعلق خطوط ارسال کر دیے جائیں گے۔
ایک زخمی دوران علاج دم توڑ گیا جس کی شناخت شہزاد کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق قلات کے علاقے کلی عزیز آباد گشت پر مامور پولیس اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی ۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پہلی بار انتظامات کے لحاظ سے بہترین ہی نہیں بلکہ پرامن ترین محرم منعقد ہوا۔
فلم میں دلجیت دوسانجھ اور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی جوڑی کو بین الاقوامی سطح پر بے حد سراہا جا رہا ہے
ایرانی وزیرِخارجہ عباس عراقچی کے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے معاملے پر اسرائیل اور امریکہ کا احتساب ہونا چاہیے۔
کراچی میں آج صبح اور رات میں کہیں کہیں بوندا باندی کا امکان ہے۔
سمر کیمپ میں موجود 10 لڑکیاں اور ایک کونسلر سمیت 41 افراد اب بھی لاپتا ہیں، جن کی تلاش جاری ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ نظام ہی دو جماعتوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، تیسری پارٹیاں کبھی کامیاب نہیں ہوئیں
بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی خاتون نے یک طرفہ محبت میں 21 مقامات کو بم سے اُڑانے کی دھمکیاں دے ڈالیں۔
یہ درخواستیں پی ایف یو جے، سینئر صحافی حامد میر اور اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے دائر کر رکھی ہیں۔
مذاکرات کے لیے آئے اسرائیلی وفد کے پاس حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے اختیارات نہیں تھے: فلسطینی حکام