• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این پی ضلع کوئٹہ کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ (آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے باچاخان مرکز میں ہوگا جس میں 13نومبر کو ہونے والے جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لیاجائے گا تمام یونٹس صدورجنرل سیکرٹریز اور سینئر ارکان کو شرکت کرنے کی دعوت دی گئی ہے ۔بیان میں کہاگیا کہ عوامی نیشنل پارٹی ایک جمہوری پسند جماعت ہے جس نے ہمیشہ آئین و قانون کی بالادستی کیلئے کردا رادا کیا ۔ 13نومبر کو جلسہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
تازہ ترین