• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
قائد ملت باسکٹ بال کے اختتام پر شاہدہ کیانی، غلام محمد خان انعامات تقسیم کرتے ہوئے
قائد ملت باسکٹ بال کے اختتام پر شاہدہ کیانی، غلام محمد خان انعامات تقسیم کرتے ہوئے

نوجوانوں میں کرکٹ سے محبت کومزیدا جاگر کرنے کے لئے ملیر سے تعلق رکھنے والے سینئر کھلاڑی ملیر یکجہتی کلر کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2 کا انعقاد کرنے جارہے ہیں، کرکٹ ٹورنامنٹ پوائنٹ کراچی کرکٹ اکیڈمی کے زیر اہتمام منعقد کیا جائے گا۔

ذیشان افضل نے کراٹے تربیتی کیمپ کے شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرتے ہوئے
ذیشان افضل نے کراٹے تربیتی کیمپ کے شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرتے ہوئے

اس موقع پر ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین جس میں چیف آرگنائزر ایم نسیم، ٹورنامنٹ سیکرٹری عامر علی، جمیل احمد،محمد خالد، فہد عباسی، نعمان شہنشاہ، جاوید خان، شمیم انصاری، توقیر احمد خان، شمیم وصی، ریحان وصی، زبیر احمد،شاہ رخ عباسی، ذیشان احمد،اوسامہ قریشی، سید غازی حسین، اورحمزہ احمد خان موجودتھے،اس ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ 

مہمان خصوصی کامران ٹیسوری ملیر کلر کر کٹ کی کٹ کی رونمائی کرتے ہوئے
 مہمان خصوصی کامران ٹیسوری ملیر کلر کر کٹ کی کٹ کی رونمائی کرتے ہوئے

ٹیموں کی کٹ کی رونمائی کی تقریب کی گئی، تقریب کے مہمان خصوصی سینئر سیاسی رہنما کامران ٹیسوری تھے،ؤنس کلب نے قائد ملت شہید خان لیاقت علی خان باسکٹ بال چمپئن بن گئی۔فاتح کلب نے عسکری الفاذ کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی۔ کھیلوں کی معروف سرپرست شاہدہ پروین کیانی نے انعامات تقسیم کئے۔

سابق ٹیسٹ کر کٹر حسن رضا کیک کاٹ رہے ہیں
سابق ٹیسٹ کر کٹر حسن رضا کیک کاٹ رہے ہیں

اس موقع پر کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان، کشمیر رہنماء فرزند کشمیر غلام عباس جمال ایڈوکیٹ اور دیگر بھی موجود تھے، ذاکر بابو کھتری میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کمیٹی کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کیک کاٹا گیا، سابق ٹیسٹ کر کٹر حسن رضا مہمان خصوصی تھے۔

تازہ ترین
تازہ ترین