• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں بارشوں کی تباہ کاری، 5 افراد ہلاک

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں بارشوں کی تباہ کاری جاری ہے، جس کے نتیجے میں ہونے والے مختلف حادثات میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ 

دوسری جانب بھارتی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 10 اور 11 نومبر کو تامل ناڈو اور آندھرا پردیش میں انتہائی تیز بارش متوقع ہے۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ناڈو حکومت نے چنئی سمیت 9 اضلاع میں  متوقع طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کے تناظر میں 10 اور 11نومبر کو عام تعطیل کااعلان کیا ہے۔

تازہ ترین