کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انڈس موٹرزکمپنی نے بھی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھادیں،مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ چالیس ہزار سے پانچ لاکھ اسی ہزار روپے تک کا اضافہ ۔تفصیلات کے مطابق انڈس موٹرز نے اپنی مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ چالیس ہزار سے پانچ لاکھ اسی ہزار روپے تک اضافہ کردیا ۔