• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہلی کا کپتانی چھوڑنا ڈریسنگ روم میں گڑبڑ ظاہر کرتا ہے، مشتاق احمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق لیگ اسپنرمشتاق احمد کا کہناہےکہ جب کوئی کھلاڑی کپتانی چھوڑ دےتو اس کا مطلب ہے کہ ڈریسنگ روم میں کچھ گڑ بڑ ہے، ایک کھلاڑی کے طور پر میں بتا سکتا ہوں کہ ویرات کوہلی کے ساتھی کھلاڑیوں سے اچھے تعلقات نہیں تھے، ہوسکتا ہے کہ وہ ٹی20 کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ لے لیں۔ آپ بھارتی کرکٹ ٹیم میں واضح طور پر دو گروپوں کو دیکھ سکتے ہیں، ایک ممبئی اور دوسرا دہلی گروپ ہے۔

تازہ ترین