کراچی (اسٹاف رپورٹر ) جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت نے اورنگی ٹاؤن حوا گوٹھ میں کے ایم سی کے ڈپٹی ڈائریکٹر مصباح السلام کے قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
اطالوی اخبار نے دنیا کا پہلا مکمل طور پر مصنوعی ذہانت AI سے تیار کردہ ایڈیشن شائع کر دیا۔
ایم ایس دھونی نے نیا روپ دھار لیا، فلم اینیمل سے متاثر اشتہار نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔
آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ فلسطینیوں پر حملوں اور سیکڑوں شہادتوں پر پھر بول پڑے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کا بڑا نام، ہر فن مولا اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ رمضان ٹرانسمیشن کی وجہ سے لوگ اب روزے رکھ کر عبادت نہیں کرتے فاقے کرتے ہیں۔
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت تھانہ وارث خان میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
گزشتہ برس جون سے خلاء میں پھنسے ہوئے دونوں خلاء باز زمین پر بحفاظت واپس پہنچ گئے۔
سنیتا ولیمز اور دیگر خلاء بازوں کے خلاء میں 9 ماہ گزارنے کے بعد زمین پر قدم رکھنے پر ڈولفنز نے ان کا شاندار اور منفرد استقبال کیا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
طورخم سرحد پر متنازع تعمیر کے خاتمے پر افغان حکام رضامند ہوگئے ہیں۔
دہی بھلے کہیں یا دہی بڑے رمضان المبارک میں دسترخوان کا لازمی جُز ہے، اگر یہ افطار کے وقت دسترخوان پر نہ ہوں تو افطار کا مزہ ہی نہیں آتا۔
امریکا کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے صدر ٹرمپ کے خلاف حکم جاری کرنیوالے جج کا مواخذہ کرنے سے انکار کردیا۔
امریکا کی وفاقی عدالت کے جج نے امریکا کے استعداد کار سے متعلق محکمہ ڈوج اور ایلون مسک کو یو ایس ایڈ ادارہ کیخلاف مزید اقدامات کرکے اسے ختم کرنے سے روک دیا۔
حوثیوں کی اکثریتی تنظیم انصار اللّٰہ کے رہنما کا کہنا ہے کہ امریکا نے یمن کے 10 مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ جب تک حماس اسرائیل کے لیے خطرہ ہے کارروائی کرتے رہیں گے۔
ٹرمپ انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ برطانیہ کے شہزادہ ہیری کی امریکا نقل مکانی کے موقع پر ان کے ساتھ خصوصی برتاؤ نہیں کیا گیا تھا۔
یوکرینی صدر کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کی امریکی تجویز پر ڈونلڈ ٹرمپ سے بات کریں گے۔