کسی بھی طرح تیل، گیس اور بجلی کی قیمتوں کو کم کیا جائے، فاروق ستار
ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر ڈپٹی کنوینرز ڈاکٹر فاروق ستار اور نسرین جلیل نے دیگر اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی طرح تیل، گیس اور بجلی کی قیمتوں کو کم کیا جائے۔