• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل واوڈا کا گلگت بلتستان کے سابق چیف جج کے لیے انتہائی سخت الفاظ کا استعمال


پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم پر گفتگو کرتے ہوئے انتہائی سخت الفاظ استعمال کیے۔

ایک انٹرویو کے دوران فیصل واوڈا نے رانا شمیم پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ  انہوں نے پیسے کھائے ہیں، ان کو سزائیں دینا بڑا ضروری ہے۔

تحریک انصاف کے سینیٹر نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم سے متعلق  گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے ریٹائرڈ اور ذہنی مفلوج جج کو چوک میں لٹکا کر جوتے مارنے چاہئيں۔

تازہ ترین