گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)بجٹ سے قبل ہی گوجرانوالہ میں مافیا نے سگریٹ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ، سگریٹ کے فی پیکٹ پر 10روپے اضافی وصول کئے جارہے ہیں جعلی سگریٹس بھی مہنگے داموں فروخت کئے جارہے ہیں\۔ ، بعض بڑے ڈیلر ز نے سگریٹ کا وسیع سٹاک کرلیاہے تاکہ بجٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد مہنگے داموں فروخت کئے جاسکیں۔