• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جہاز سے جمپ لگانیوالے اسکائی ڈائیورز کی دل دہلا دینے والی ویڈیو


بہادر اسکائی ڈائیورز نے ہزاروں فٹ کی بلندی پر موجود جہاز سے جمپ لگاکر سب کو حیران کردیا۔

اسکائی ڈائیورز نے فضا میں موجود چلتے جہاز سے چھلانگ لگائی تو اسی دوران جہاز ڈگمگانا شروع ہوگیا۔

اسکائی ڈائیورز کچھ دیر تک فضا میں رہے جبکہ ان کے ساتھ ہی جہاز بھی فضا میں ہچکولے کھاکر زمین کی جانب آتا ہوا نظر آیا۔

یہ دل دہلا دینے والا منظر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے جبکہ اسکائی ڈائیورز کے ساتھ ساتھ جہاز بھی رن وے پر با آسانی لینڈ کرگیا۔

تازہ ترین