• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکسٹائل مل کے مزدوروں کیخلاف مقدمہ کیس شیخوپورہ ایس ایچ او صدر سے جواب طلب

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نےتین ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج کرنے والے نجی ٹیکسٹائل مل کے تین سو مزدروں کےخلاف درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر تھانہ صدر شیخوپورہ کے ایس ایچ او کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا.
تازہ ترین