انگلش پریمیئر لیگ میں مایوس کن پرفارمنس پر مانچسٹر یونائیٹڈ کے مینجر کو فارغ کردیا گیا۔
مانچسٹر یونائیٹڈ نے ٹیم کے منیجر اولے گونر سولکجر کو فارغ کردیا۔
اولے گونر سولکجر کو واٹفورڈ سے 1-4 کی شکست کے بعد کلب سے برطرف کیا گیا۔
سکھر کی تحصیل صالح پٹ میں با اثر وڈیرے نے مبینہ طور پر بے زبان اونٹنی کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا۔
اسٹونیا کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ طیارے 12 منٹ تک اسٹونیا کی حدود میں رہے۔
خاتون نے کہا کہ تم جاہل ہو، پڑھے لکھے ہوتے تو سرحد پر نہ بھیجے جاتے بلکہ کسی اچھی کمپنی میں کام کرتے، دوسروں کا مال ہڑپ نہ کرو، اسی لیے تمہارے بچے معذور پیدا ہوتے ہیں۔
یورپی ملک پرتگال نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔
صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بعض صورتوں میں کمپنیوں کو ایچ ون بی ویزا کے لیے بڑی رقم دینا پڑے گی۔
کوٹری بیراج پر پانی کی آمد 3 لاکھ 28 ہزار اور سکھر بیراج پر 4 لاکھ 82 ہزار کیوسک ریکارڈ کی گئی۔
ہیڈ گرنتھی سردار گوبند سنگھ نے کہا کہ بھارت نے تقریبات میں شرکت کے لیے یاتریوں کو آنے کی اجازت نہیں دی۔
مریم نواز نے کہا کہ شہباز شریف کو سعودی سرزمین پر وہ عزت ملی کہ دنیا دیکھتی رہ گئی
گوجرانوالہ کی سینٹرل جیل میں قیدی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔
ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد جاپان سے وطن واپس پہنچ گئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق ایران پر پابندیاں مستقل ختم کرنے کی قرارداد منظور نہیں ہو سکی، 4 ممالک نے ایران پر نئی پابندیاں روکنے کے حق میں ووٹ دیا۔
ملزم نے خاتون کے موبائل فون سے 14,000 روپے اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کیے اور 70,000 روپے بھی مانگے۔ اس نے دھمکی دی کہ اگر وہ واقعے سے متعلق کسی کو بتائے گی تو اس کی تصاویر وائرل کر دی جائیں گی۔
خیبر کے علاقے لالہ چینہ کے قریب کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کی ہے جس میں پشاور کے علاقے چمکنی میں خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔
بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کا کہنا ہے کہ ٹیم نے اب تک اس ٹورنامنٹ میں کبھی پہلے بیٹنگ نہیں کی، اور وہ آج پہلے بیٹنگ کریں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔