• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: 100 متاثرہ خاندانوں پر کسی کو ترس نہ آیا


کراچی کے علاقے تین ہٹی میں جھگیاں جلنے سے متاثرہ 100 خاندان دوسرے روز بھی بےیارومددگار ہیں۔

متاثرہ 100 خاندانوں کے بچوں اور عورتوں نے سرد رات کھلے آسمان تلے گزار دی۔

متاثرہ خاندانوں کو صبح بھوک نے ستایا مگر حکام نیند سے نہ جاگے۔

تین ہٹی میں جھگیاں جلنے سے متاثرہ خاندانوں پر کسی کو بھی ترس نہیں آیا۔

جھگیاں جلنے سے بے یارو مددگار ہونے والے متاثرہ افراد کی حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔

تازہ ترین