• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قصور، زیر حراست ملزمہ پر خاتون کا تشدد

پنجاب کے شہر قصور میں زیر حراست ملزمہ کو خاتون نے تشدد کا نشانہ بنایا جس کی لیڈی کانسٹیبل ویڈیو بناتی رہی۔

واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او نے تفتیشی افسر، لیڈی کانسٹیبل اور تشدد کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔

تفتیشی انسپکٹر اور لیڈی کانسٹیبل کو معطل کر کے محکمانہ کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔

تازہ ترین