شرح سود میں اضافے کے بعد ڈالر کی قدر مسلسل دوسرے روز کم ہوئی ہے۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبار بندش پر ڈالر کا بھاؤ 47 پیسے کمی کے بعد 174 روپے 30 پیسے ہے۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ یکم جنوری سے بینکوں کے لیے ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولنا لازمی ہوگیا، صارفین کے لئے بینک آنا ضروری نہیں ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے بڑھ کر 177 روپے ہے۔
ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا ہے۔
ڈاکٹر نجیب نقی 2006ء سے 2011ء تک آزاد کشمیر کے وزیر صحت رہے۔
سابق انگلش فٹبالر ڈیوڈ بیکھم بھی اپنے بیٹوں کے ہمراہ فلم کے پریمیئر میں شریک ہوئے۔
مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران کی فوجی طاقت دفاع کے لیے ہے، ہمیں کسی سے اجازت لینے کی ضرروت نہیں۔
پاکستان اور اوپن اے آئی کے درمیان مزید تعاون اور روابط بڑھانے پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کاروباری شخصیات اور پروفیشنلز پاکستان کے سفیر ہیں۔
وفاقی وزیر صحت نے بتایا ہے کہ پمز کی نئی ایمرجنسی اور ٹراما سینٹر تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں، نئی ایمرجنسی میں 11 وینٹی لیٹرز موجود ہیں۔
چوئی سون ہوئی کے مطابق شمالی کوریا سے جوہری تخفیف کا مطالبہ ایک غیر حقیقی تصور ہے۔
ایم کیو ایم کے رہنما نے کہا کہ سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کے ایم سی کی نااہلی کو ثابت کرتا ہے
شمالی کوریا کے مطابق نئے راکٹ سسٹم سے جنوبی سرحد پر فائر پاور میں نمایاں اضافہ ہو گا۔
صبا فیصل کے طلاق سے متعلق حالیہ بیان نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی، اداکاراؤں کے تبصرے سامنے آ گئے۔
5 ڈاکو غیر ملکی کو یرغمال بنا کر نقد رقم اور قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار ہو گئے۔
حسن شہریار یاسین نے والد کے ساتھ پیچیدہ تعلقات کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔
1 روز قبل 7 مال بردار جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے تھے۔
انسٹیٹوٹ آف انٹرنیشنل فنانس (آئی آئی ایف) کے مطابق 2026ء کے پہلے 6 مہینوں میں دنیا کا قرض 10 ہزار ارب ڈالرز بڑھا ہے۔
امریکی صدر نے پابندی کا اعلان کرتے ہوئے تینوں اداروں پر مسلسل ’جعلی خبریں‘ اور من گھڑت رپورٹس نشر کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔