• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بزنس قوانین کی خلاف ورزی، اٹلی میں ایمیزون اور ایپل پر ساڑھے 22 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد


اٹلی نے امریکی کمپنیوں امیزون اور ایپل پر 22 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز سے زائد کا جرمانہ عائد کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق امیزون اور ایپل پر یورپی یونین کے بزنس قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ایپل کمپنی کو 15 کروڑ 15 لاکھ ڈالرز سے زائد جبکہ ای کامرس کمپنی امیزون کو 7 کروڑ 73 لاکھ ڈالرز سے زیادہ کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

تازہ ترین