• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر لیگ 7 کس ٹیم کیلئے کھیلوں گا ابھی فیصلہ نہیں کیا، شاہد آفریدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق کپتان شاہد آفریدی نے ابھی فیصلہ نہیں کیا کہ وہ جنوری میں پاکستان سپرلیگ کس ٹیم کی جانب سے کھیلیں گے۔ کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ملتان سلطانز اور گلیڈی ایٹرز کے مالکان ان سے محبت کرتے ہیں ، لیکن پی ایس ایل کا اگلا سیزن وہ کس ٹیم سے کھِیلیں گے یہ فیصلہ وقت پر چھوڑتے ہیں ۔ واضح رہے کہ کوئٹہ کے مالک ندیم عمر کا کہنا تھا کہ تمام معاملات طے پاچکے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ شاہد آفریدی ہمارے لئے کھیلیں۔

تازہ ترین