کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی بدھ کو ڈھاکا سے اپنے آبائی شہر لاڑکانہ پہنچ گئے۔ درگاہ قائم شاہ بخاری کے قریب شہریوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دراندازی کی کوشش میں خوارج کی معاونت کے لیے افغان طالبان کی پوسٹوں سے بھی فائرنگ کی گئی
لیسکو ریجن میں بجلی کا بدترین بحران جاری ہے، شہر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 سے 8 گھنٹے پر پہنچ گیا۔
یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر کے محققین کی تیار کردہ اس ٹیکنالوجی کو فوٹو ٹیٹ (PhotoTat) کا نام دیا گیا ہے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کابینہ اجلاس کے دوران مولانا فضل الرحمان کو فون کیا۔
بی آر ٹی سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حملوں نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو بڑی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے اور مکہ دفاعی اتحاد بہت اہم ہے۔
ذرائع کے مطابق کونسل کی تشکیل کے لیے وفاقی حکومت نے قبائلی عمائدین سے مشاورت کی۔
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ سعودی عرب پرحوثی حملے فوری بند کیے جائیں اور وہ ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حوثی حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ سعودی اپنا دفاع کرنے کی اچھی صلاحیت رکھتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اب بچوں کو بہترین تعلیم اور دیکھ بھال فراہم کرنا میری ذمے داری ہے: دادا محمد شریف
وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شہریوں اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنانا کسی صورت قابل قبول نہیں۔
وائٹ ہاؤس کی نئی اے آئی ٹاسک فورس نے کہا کہ اینتھروپک نے ان سرگرمیوں کے بارے میں بتایا تھا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ بحری جہاز نے وارننگ نظر انداز کرتے ہوئے ایران کے خلاف جاری بحری ناکہ بندی کو توڑنے کی کوشش کی تھی۔
تین میچز کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
پی ٹی آئی نے اعلامیہ میں کہا کہ گورنر راج یا ایمرجنسی صوبے کے عوام کے جمہوری مینڈیٹ اور آئینی حقوق پر حملہ ہوگا۔