• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈرون کے بارے میں اتھارٹی بنانے کا بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(نمائندہ جنگ،نیوزایجنسیز )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ایوی ایشن نے ڈرون کے حوالے سے اتھارٹی بنانے کے بل کو اکثریت رائے سے منظور کر لیا جبکہ تین ممبران نے اتھارٹی بنانے کی مخالفت کر دی،وزارت نے پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی بل 2021، پاکستان سول ایوی ایشن بل 2021پر بریفنگ دی اور بتایا کہ مذکورہ قانون سازی کو آرڈیننس کی شکل میں پہلے ہی نافذ کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین