• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین، کوائی ژو ۔1اے راکٹ نے نیا سیٹلائٹ لانچ کردیا

جیو چھوآن (شِنہوا)چین نے شمال مغربی جیوچھوآن سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ایک نیا سیٹلائٹ خلا میں لانچ کیا ہے۔سیٹلائٹ شی یان 11کو کوائی ژو ۔1اے کیرئیر راکٹ کے ذریعے جمعرات کی صبح7بجکر 41منٹ پر (بیجنگ وقت کے مطابق)لانچ کیا گیا اور یہ کامیابی کے ساتھ طے شدہ مدار میں داخل ہو گیا ہے۔لانچنگ سینٹر کے مطابق یہ کوائی ژو ۔1اے راکٹوں کا 13واں فلائٹ مشن تھا۔

تازہ ترین