• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نمائندہ خصوصی) سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کے بیرون ملک دورہ پر لندن روانہ ہوگئے ہیں ان کی جگہ عنایت اللہ لک نےقائم مقام سیکرٹری کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔جس میں صلاح الدین، خواجہ جاوید اسلم صحاف، چیئرمین شعبہ ایلیمنٹری ایجوکیشن پروفیسر ڈاکٹر عبد القیوم چوہدری نے شرکت کی۔
تازہ ترین