ایک پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا ہے کہ لوگ مجھے اس لیے فلاپ کہتے ہیں کہ میری فلم نے 100 کروڑ کا بزنس نہیں کیا۔
ذرائع کے مطابق سلمان علی آغا ٹیسٹ کے بعد ٹی 20 ٹیم سے بھی آؤٹ ہو جائیں گے، وہ صرف ون ڈے اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔
علی بلالی نے کہا کہ حملوں کا جواب نہ دینے کا دور ختم ہوچکا ہے۔
امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ باپ اور بیٹا ایک ہی اسٹیج پر ساتھ بیٹھتے ہیں، ان کے خیالات میں اختلاف ہوسکتا ہے، لیکن ان کی منزل ایک ہی ہوتی ہے۔
وفاقی مالی خسارے کے لیے 7 ہزار 20 ارب روپے کی فنانسنگ درکار ہوگی۔
فرانس کے مختلف شہروں میں احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جبکہ کئی ہائی اسکولز کے راستے بھی بند کر دیے گئے۔
پاکستان کے اسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم کی ٹوکیو آمد پر پاکستانی کمیونٹی نے ان کا شاندار استقبال کیا۔
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ صوبے میں گورنر راج کے نفاذ پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے۔
فلائٹ ٹریکنگ ڈیٹا ویب سائٹس کے مطابق ہنگامی صورتِحال کے بعد طیارے نے نیچے آتے ہوئے یو ٹرن لیا۔
قطری وزیرِ اعظم نے کہا کہ ایسے قانونی راستے ہونے چاہئیں جو ایک ساحلی ریاست کے طور پر ہمارے آبنائے ہرمز سے آزادانہ گزرنے کے قانونی حقوق کا تحفظ کریں۔
دوحہ میں ایرانی وزیرِ خارجہ اور ان کی ٹیم نے منگل کی رات قطری ثالثوں سے ملاقات کی۔
خبر ایجنسی کے مطابق یہ اقدام مہاجرین کی واپسی کے پروگرام کے تحت کیا گیا۔
امریکی محکمۂ خزانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ان افراد اور اداروں نے ہتھیار اور پرزہ جات حاصل کرنے میں ایران کی مدد کی۔
مشہد میں دونوں افراد کو 4 سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل میں ملوث ہونے پر سزائے موت سنائی گئی تھی۔
رپورٹ کے مطابق اس پلانٹ سے پیداوار 2030ء تک شروع ہونے کا امکان ہے۔
اداکارہ اور میزبان نے کہا ہے کہ والدین ہمیشہ غلط نہیں ہوتے۔