سندھ کے سینئر وزیر نے کہا ہے کہ سندھ واحد صوبہ ہے جو خواتین کو مفت ای وی اسکوٹیز فراہم کر رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق تارکینِ وطن کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوئیں۔
پاکستان کی جانب سے چاروں گول سفیان خان نے کیے۔
ایبٹ آباد میں او جی ڈی سی اور کے آر ایل کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے۔
امریکی اخبار کے سروے کے مطابق گزشتہ 36 سال میں یہ کسی بھی امریکی صدر کی وسط مدتی انتخابات سے قبل مقبولیت کی کم ترین سطح ہے۔
گلوکار نے بتایا کہ نصرت فتح علی خان کی قوالی سن رہا تھا تو جیسے میرے اندر کچھ ٹوٹ سا گیا۔
ماہرین کی رائے کے مطابق سخت امیگریشن پالیسی غیر ملکی کارکنوں کے لیے جاپان کی کشش کم کر سکتی ہے۔
پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم پیر کو ہانگ کانگ کے خلاف کوارٹر فائنل کھیلے گی جبکہ بھارت کا مقابلہ افغانستان سے ہو گا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے تقریباً 3 ہزار شراب کی بوتلیں ضبط کر لی ہیں۔
عباس عراقچی نے زور دیا ہے کہ ایران کسی بھی قسم کا دباؤ، دھمکی یا خوف زدہ کرنے کی کوشش قبول نہیں کرے گا۔
سیمی فائنل میں بھارت کے ابھے سنگھ نے پاکستان کے عشب عرفان اور ملائیشیا کے ایئن یاو نے نور زمان کو اسٹریٹ گیم میں ہرا دیا۔
فیشن ڈیزائنر نے کہا ہے کہ اس تجربے کے بعد زندگی کو دیکھنے اور محسوس کرنے کا میرا انداز بھی بدل گیا۔
ملاقات کےدوران ’مکہ معاہدے‘ کے تحت دفاعی کوششیں بھر پور طریقے سے جاری رکھنے پر مکمل اتفاق کیا گیا.
عدالت نے حکم دیا ہے کہ ملزم 2 لاکھ روپے ہرجانہ متاثرہ خاتون کو ادا کرے، ملزم نے اپنے دعوے سے متعلق کوئی شواہد پیش نہیں کیے۔
بحیرۂ عرب میں پی این ایس حنین اور پی این ایس یرموک نے آپریشن کیا۔