• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارگوطیارے کو کم روشنی کی وجہ سے ملتان ایئرپورٹ پر اتارلیا گیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) کراچی سے گانہ جانے والاکارگوطیارہ کم روشنی کی وجہ سے ملتان ایئرپورٹ پر اتاردیاگیاجوغیرملکیوں کولیکراپنی منزل کی طرف گامزن ہوگیا۔ نجی ایئرلائن کاکارگوطیارہ جوکراچی سےگانہ کی طرف جارہاتھاکم روشنی کی وجہ سے پائلٹ نے طیارے کوملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پراتارلیاجہاں پرفلائٹ آپریشن مکمل طورپربحالی کےبعدکارگوطیارہ دس غیرملکیوں کوسامان کے ہمراہ لیکر گانہ کی طرف روانہ ہوگیا۔
تازہ ترین