• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی والی بال، تین میچوں کے فیصلے

کراچی( اسٹاف رپورٹر) لاہور میں کھیلی جانے والی قومی والی بال چیمپئن شپ میں اتوار کو کھیلے گئے میچوں میں پاکستان آرمی نے بلوچستان کو پی اے ایف نے سندھ کو اور پاکستان ریلوے نے پاکستان بورڈ کو شکست سے دوچار کیا۔

تازہ ترین