• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

22 اگست کے فیصلے سے واپسی کا ارادہ نہیں، خالد مقبول

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم (پاکستان) کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ 22اگست کے بعد بغیر کسی دباؤ اور ڈر کے فیصلہ کیا تھا۔ بہادر آباد میں کار کنوں سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ 100فیصد قیادت اور کارکنان اس فیصلے کے ساتھ تھے اور اب اس فیصلے سے واپسی کا کوئی ارادہ نہیں، جس کسی کو اس فیصلے سے انکار ہے وہ یہاں سے جا سکتا ہے۔

تازہ ترین