• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کا سیف الاسلام قذافی کی بے دخلی پر تبصرہ

ماسکو ( نیوز ڈیسک) روس کی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان ماریا زاکارووا کا کہنا ہے کہ لیبیا میں اعلیٰ ترین منصب کے انتخابات میں نامزد امیدواروں کی فہرست سے ملک کے کئی نمایاں سرگرم کارکنان کی بے دخلی قابل توجہ امر ہے۔ ان شخصیات میں قذافی کا بیٹا شامل ہے جو رائے عامہ سے متعلق سروے رپورٹوں کے مطابق تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے ۔ یہ موقف جمعہ کی شام وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں سامنے آیا۔ زاکارووا نے مزید کہا کہ یہ امتیاز باعث تشویش ہے ۔
تازہ ترین