سخت مہنگائی کے عالَم میں بھی، چشمِ بددور
رونقیں کم نہ ہوئیں شہر کے بازاروں کی
صرف سامانِ تعیّش کے لئے بھی اکثر
بھیڑ رہتی ہے دُکانوں پہ خریداروں کی
کریملن کا کہنا ہے کہ غیر دوست ممالک کے صحافیوں کو اکنامک فورم اجلاس کوریج کی اجازت نہیں دیں گے۔
محکمہ خزانہ نے کہا تھا کہ اگر 5 جون تک کانگریس کسی نتیجے پر نہیں پہنچی تو خزانہ اپنے بل کی ادائیگیاں نہیں کرسکے گا۔
ملاقات میں پارٹی کے تنظیمی و سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بوئنگ 777 طیارے نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی۔
بھارتی اداکارہ چرن جیوی نے کینسر ہونے کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا اور کہا کہ بروقت ٹیسٹ نہ کرواتا تو کینسر ہوسکتا تھا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا میں نائب صوبیدار غلام مرتضیٰ اور حوالدار محمد انور شامل ہیں، علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری۔
واضح رہے کہ ایشیا رگبی نے اس سال ڈویژن ون چیمپئن شپ کی میزبانی پاکستان رگبی یونین کو سونپی تھی۔
مہمان روایتی پاکستانی کھانے، موسیقی اور ثقافتی پرفارمنس سے لطف اندوز ہوئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مفتی احسان الحق کے قاتلوں کا سراغ لگایا جا رہا ہے۔
فرانسیسی حکومت نے لبنانی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ رامی عدوان کی سفارتی استثنیٰ ختم کی جائے تاکہ اس کا ٹرائل ہوسکے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ دیگر محکمے بھی سابق وزراء اور ارکان سے گاڑیاں واپس لینے میں کردار ادا کریں۔
پنجاب اسمبلی میں اُمیدواروں کو ریکارڈ میں ردوبدل کرکے بھرتی کیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 2 قومی اور 2 صوبائی اسمبلی کے امیدواروں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہانیبال قذافی 7 سال سے زائد عرصے سے زیر حراست ہیں۔
اداکارہ کے نامور گلوکار کے گانے پر ڈانس کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے ہونے لگے۔
پی ٹی آئی کے کئی سابق وزراء اور ارکان اسمبلی پُرتشدد مظاہروں کے بعد سے روپوش ہیں۔