کراچی( اسٹاف رپورٹر) لاہور میں جاری قومی والی بال چیمپئن شپ میں پیر کو واپڈا نے ریلویز ، آزاد جموں کشمیر نے پاکستان بورڈ،پنجاب نے اسلام آباد ، کے پی کے نے سندھ اور گلگت نے بلوچستان کو ہرادیا ۔
خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہو رمیں پیش آنے واقعے کے خلاف قرار داد منظور کرلی گئی۔
پاکستانیوں کی اکثریت نے ملک میں کاروبار کو مشکل قرار دیا اور کاروباری مشکلات کی شکایت کردی۔
ڈی جی خان میں بورڈ آفس کے قریب گھر میں فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کر دیا گیا۔
سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی حمایت کردی ، ایوان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض اراکین نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی گرفتاری اور مبینہ اغوا کے بیان سے اختلاف کیا۔
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں طبی عملہ احتجاج اور ہڑتالیں کر رہا ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے سے متعلق صوبائی اسمبلی میں قرار داد پیش کی گئی، یہ قرار داد پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی محمد اویس نے پیش کی۔
جماعت اسلامی کے وفد نے وفاقی وزرا علی پرویز ملک، اعظم نذیر تارڑ اور بلال اظہر کیانی سے ملاقات کی۔
90ء کی دہائی میں ان کی ڈانس اور کامیڈی کی صلاحیتوں نے ہر طبقے کے لوگوں کو محظوظ کیا: پنجابی گلوکار
رومیش تھارنگا نے ایئرلائن کے خلاف شکایت درج کروادی۔ پانچوں خراب جیولن رومیش تھارنگا کی اہم کامیابیوں میں استعمال ہو چکے تھے۔
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر قتل کیے گئے ماں اور3 بچوں کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔
انڈیکس نے شرح سود برقرار رکھے جانے کے فیصلے پر آج ردعمل دیا۔ انڈیکس 1400 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 69 ہزار 392 پر بند ہوا۔
وفاقی آئینی عدالت نے قیدیوں کو نجی اسپتال میں علاج کی سہولت دینے کے معاملے میں سپریم کورٹ سے بانی پی ٹی آئی کیس کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
غزہ میں تباہ عمارتوں سے فلسطینی شہدا کی باقیات ملنے پر اقوام متحدہ انسانی حقوق ایجنسی نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
چین نے امریکا کےخلائی مدار میں ہتھیار تعینات کرنے کی مخالفت کی ہے اور امریکا سے خلا میں اپنی فوجی طاقت بڑھانے کا سلسلہ بند کرنے پر زور دیا ہے۔
تھائی لینڈ کے بینکاک انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ ایگزیبیشن سینٹر (بائٹیک) میں 14 سے 17 ستمبر تک جاری کانفرنس و نمائش کے منتظمین کے مطابق پاکستان کی کسی کمپنی کی یہ پہلی شرکت ہے۔