• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرعی اصلاحات سے چاول کی 9 ملین ٹن ریکارڈ پیداوار، فخر امام

اسلام آباد(اے پی پی) وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے زرعی شعبہ میں اصلاحات اور سہولتوں کی فراہمی کے باعث رواں سیزن کے دوران چاول کی 9ملین ٹن کی بھرپور اور ریکارڈ پیداوارحاصل ہوئی ہے، پاکستان کے پاس اس مرتبہ 11.5؍ ملین ٹن چاول کا ذخیرہ موجود ہوگا، مجموعی طور پر رواں سال کے دوران چاول کی برآمدات سے 4.75؍ ارب ڈالرز حاصل ہونے کے واضح امکانات ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

تازہ ترین